سیزن اور پنجاب بناسپتی گھی کے نئے نرخ مقرر

سیزن اور پنجاب گھی کا نرخ 146روپے فی کلو‘ پنجاب اور ولی کوکنگ آئل کا نرخ 139روپے لیٹر ہو گا‘ سیکرٹری انڈسٹریز

پیر 6 اپریل 2015 21:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سیزن اور پنجاب بناسپتی گھی و آئل کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی سیکرٹری انڈسٹریز نسیم صادق کے مطابق سیزن اور پنجاب بناسپتی گھی کے ایک کلو گھی کے پیکٹ کی نئی قیمت 146 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ پنجاب اور ولی کوکنگ آئل کے فی لیٹر پیکٹ کا نرخ 139 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :