دوغلی پالیسی ن لیگ کا شیوہ ہے: جہانگیر ترین
محمد علی پیر 6 اپریل 2015 22:01
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف کیخلاف خواجہ آصف کے بیان پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ دوغلی پالیسی ن لیگ کا شیوہ ہے، نواز شریف اور ن لیگ کی دوغلی پالیسی نہیں چلے گی۔
(جاری ہے)
حالات سازگار بنانے کیلئے اسحاق ڈار نے تحریک انصاف سے اسمبلیوں میں واپس آنے کی گزارش کی تھی تاہم اب تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی پر ن لیگ کی جانب سے دوغلی پالیسی اپنائی جارہی ہے، خواجہ آصف نے جو کچھ کیا اس نے اسحاق ڈار کا سر شرم سے جھکا دیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات میں این اے 110 میں ہونے والی دھاندلی کے بے نقاب ہونے کا خوف لاحق ہے، جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.