سری لنکن ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی : سری لنکن صدر کی یقین دہانی

muhammad ali محمد علی پیر 6 اپریل 2015 23:14

سری لنکن ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی : سری لنکن صدر کی یقین دہانی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے ایک خوشخبری سامنے آئی ہے، صدر پاکستان ممنون حسین اور سری لنکن صدر کے مابین ہونے والی ملاقات میں سری لنکن صدر کی جانب سے یقین دلایا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین کا کہنا تھا کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والا حملہ افسوسناک تھا تاہم آئندہ ایسے کسی واقع کو ہونے نہیں دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :