کلر کہار : موٹروے پر ٹرالر اور ہائی ایس میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 اپریل 2015 10:46

کلر کہار : موٹروے پر ٹرالر اور ہائی ایس میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد ..

کلر کہار (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) : کلر کہار کے قریب موٹر وے پر ٹرالر اور ہائی ایس وین میں تصادم ہوا کس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے . زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے تاہم ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کےباعث پیش آیا ہے.

متعلقہ عنوان :