مشعل اوباما کا ایسٹر کے موقع پر شاندار رقص، دیکھنے والے حیران رہ گئے

منگل 7 اپریل 2015 11:24

مشعل اوباما کا ایسٹر کے موقع پر شاندار رقص، دیکھنے والے حیران رہ گئے

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل2015ء) اکیاون سالہ امریکی خاتون اول اکثر کچھ نیا کر کے دنیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ایک سو سینتیس ویں سالانہ تقریب میں مشعل اوباما نے کمال ڈانس کیا۔

(جاری ہے)

مشعل نے کسی ماہر ڈانسر کی طرح دیگر فنکاروں کے ساتھ قدم سے قدم ملایا۔ تقریب میں شریک افراد نے مشعل کے ڈانس کو خوب سراہا۔ امریکا میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کی روک تھام کے لیے مشعل اوباما نے Let's Move مہم شروع کی ہے۔