ایشیا اوشنیا جونیئر ڈیوس کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کل شروع ہوگا
منگل 7 اپریل 2015 11:25
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) ایشیا اوشنیا جونیئر ڈیوس کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز کل بدھ سے آسٹریلیا میں ہو گا۔ پاکستانی ٹیم بھی ایکشن میں دکھائی دے گی۔ پاکستان نے گزشتہ ماہ ملائیشیا میں منعقدہ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں پہنچ کر آسٹریلیا میں شیڈول راؤنڈ میں شرکت کا حق حاصل کیا تھا۔
(جاری ہے)
مزمل مرتضی، محمد رضا سوانی اور نوفل کلیم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
کوالیفائنگ راؤنڈ میں براہ راست شرکت کرنے والے ممالک میں میزبان آسٹریلیا، چین، بھارت، چائنیزتائپے، ہانگ کانگ، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ اس راؤنڈ سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی چاروں ٹیمیں ورلڈ گروپ میں جگہ بنا لیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.