سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

منگل 7 اپریل 2015 11:25

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

ایپوہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل بدھ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 24 ویں سلطان اذلان شاہ کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ہیں، ایونٹ میں کل بدھ کو پہلے میچ میں کینیڈا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دوسرا میچ کوریا اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں بھارت اور ملائیشیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

متعلقہ عنوان :