ہالی ووڈ فلم ”فیورس سیون“کاباکس آفس پر راج
منگل 7 اپریل 2015 11:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم فیورس سیون امریکی باکس آفس پرچھا گئی،فلم نے ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں چودا کروڑ چھتیس لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔
(جاری ہے)
شمالی امریکا کے باکس آفس پر رواں ہفتے راج ہے فیورس سیون فلم کا،،، فیورس سیون نے باکس آفس پر باقی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،ایکشن سے بھرپور فلم فیورس سیون آنجہانی پال واکر کی آخری فلم ہے جس کی کہانی گاڑیوں کی خطرناک ریس پر مبنی ہے ،فلم میں وین ڈیزل اور پال واکر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے،،آنجہانی پال واکر 2013ء میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.