اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو نوٹی فکیشن بھجوا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 7 اپریل 2015 12:32

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) :جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو نوٹی فکیشن بھجوا دیا. نوٹی فکیشن سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا ہے.

(جاری ہے)

جو ڈیشل کمیشن انتخابات میں دھاندلیوں کی تحقیقات کرے گی، ضابطہ کار کے مطابق کمیشن 45 دن میں رپورٹ پیش کرے گا. رجسٹرارسپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا ہے. تاہم چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے 3 جج دینے کی استدعا کر دی.

متعلقہ عنوان :