امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری
منگل 7 اپریل 2015 12:41
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے فوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔ ۔ امریکی اخبار”وال اسٹریٹ جرنل“ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ خریدنے کی پاکستانی درخواست منظور کر تے ہوئے ہوئے کانگریس کو مطلع کردیا ہے۔
پاکستان کی طرف سے دی گئی درخواست میں امریکی ساختہ حملہ ا?ور ہیلی کاپٹرز، میزائل اور قبائلی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی کے لئے دیگر فوجی سازوسامان ہیجن کا تخمینہ ایک بلین ڈالرہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی کمپنیاں پاکستان کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے تین طرح کی رسہکشی میں مصروف ہے ایک طرف روس اور چین ہے تو دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت کی بھی ناراضگی سے امریکا پہلو تہی کر رہا ہے اور بڑی اسلحہ درآمد مارکیٹ کو بچا نے کی کوشش میں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.