خواجہ آصف کی تقریر سے (ن) لیگ کی بدنیتی پوری قوم کے سامنے آ چکی ‘ سعدیہ سہیل رانا
منگل 7 اپریل 2015 14:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی تقریر سے مسلم لیگ (ن) کی بدنیتی پوری قوم کے سامنے آ چکی ہے ،مسلم لیگ کے وزراء حکومت ہی نہیں جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں برادران کا دہرا معیار عیاں ہو چکا ہے یہ میڈیا پر جمہوریت کے علمبردار بنتے ہیں لیکن اقدامات جمہوریت کے منافی ہیں۔
آمریت کی کوکھ سے پلنے والے جمہوریت کی باتیں تو کرتے ہیں لیکن جمہوریت کو جتنا نقصان انہوں نے پہنچایا ہے اتنا آمروں نے بھی نہیں پہنچایا تحریک انصاف واحد جمہوری پارٹی ہے جس نے پارٹی کے اندر بھی جمہوری رویوں کو فروغ دیا ہے تحریک انصاف عوام کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے اقدامات کرے گی اور اسمبلیوں کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج سے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.