لاہور میں ون ویلنگ کے خلاف خصوصی مہم میں ابتک88ویلرز کے خلاف مقدمات درج کیے گئے
منگل 7 اپریل 2015 18:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ کے خلاف ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے خصوصی مہم کے دوران ابتک88ون ویلرز کو گرفتار کرکے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرادےئے ہیں۔انہوں نے ویلنگ کے کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرڈی ایس پی صدر ملک اکرام ،ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن عبدالغنی اور ڈی ایس پی گلبرگ عارف محمود بٹ کیلئے نقد انعام اور سرٹیفکیٹس دیئے ۔
سی ٹی او نے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی کہ ون ویلرز کے جاری مہم کو کامیاب کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کا رلائیں۔سی ٹی او نے کہاکہ ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے ایک جامع حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا ہے،اس سے قبل شہر بھر میں ون ویلنگ کے بارے میں آگاہی تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں مختلف طبقہ فکر سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو سراہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.