پنجاب یونیورسٹی نوٹیفیکیشن

منگل 7 اپریل 2015 18:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء پرچہ نمبر V-N،Topology and Fucntional Analysisکا امتحان جو کہ 18فروری2015ء کو منعقد ہوا تھا اور منسوخ کرد یا گیا تھااب 13اپریل2015ء کو دوبارہ منعقد ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں تمام امیدواران(پرائیویٹ اور لیٹ کالج) کو رولنمبر سپلس جاری کی جا چکی ہیں۔ تاہم اگر کسی امیدوار کو 10اپریل 2015ء تک رول نمبر سلپ موصول نہ ہوتو وہ ایم اے ہال ، شعبہ امتحانات نیوکیمپس پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ڈپلیکٹ رول نمبر سلپ دستی وصول کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :