وزیراعلیٰ کا نشترکالونی، لاہور میں اڑھائی سالہ بچی کے قتل کی خبر کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

منگل 7 اپریل 2015 18:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہو رکے علاقے نشتر کالونی میں اڑھائی سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :