Live Updates

الطاف حسین مفرور ہیں، ریڈ وارنٹ جاری کر کے ملک واپس لائے جائیں : رہنمااء تحریک انصاف فیصل واڈا

muhammad ali محمد علی منگل 7 اپریل 2015 20:15

الطاف حسین مفرور ہیں، ریڈ وارنٹ جاری کر کے ملک واپس لائے جائیں : رہنمااء ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ چونکہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین اور متحدہ کے دیگر ارکان مفرور ملزمان ہیں لہذا انکے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرکے ملک واپس لایا جائے اور انکی جائیداد نائن زیرو کو ضبط کیا جائے۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ الطاف حسین ایک مفرور ملزم ہیں لہذا پیمرا میڈیاء پر ان کے خطاب نشر کرنےپر پابندی عائد کرے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات