پی ٹی آئی پنجاب ایجوکیشن ونگ کے عہدیداران کی ڈاکٹر عاطف الدین کی قیادت میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات
پاکستانی سیاست دان چاہے تو امریکی قید سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو فوری رہائی مل سکتی ہے ‘ڈاکٹرفوزیہ صدیقی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی گرفتاری کے خلاف آواز بلند کی ان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی ‘ڈاکٹر عاطف الدین
منگل 7 اپریل 2015 22:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کے صدر ڈاکٹر عاطف الدین کی قیادت میں وفد نے ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کی امریکی وکیل کیمرون سے ملاقات کی،وفد نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے امریکی قید میں بند انکی بہن کے حوالے سے تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ۔ڈاکٹر عاطف الدین نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تحریک انصاف نے ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے خلاف آواز بلند کی اور اسی طرح پی ٹی آئی ان کی رہائی کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی ۔
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ڈاکٹر عاطف الدین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستانی سیاست دان چاہے تو امریکی قید سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو فوری رہائی مل سکتی ہے ۔ڈاکٹر عافیہ کا مسئلہ مذہبی کے ساتھ ساتھ انسانی معاملہ ہے اس مسئلے میں نہ صرف انصاف نہیں کیا گیا بلکہ ظلم کیا گیا ہے ،نواز شریف ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مسئلے پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.