بھارت کے دسویں بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا

منگل 7 اپریل 2015 23:07

بھارت کے دسویں بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) بھارت کے دسویں بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر دفاعی حکام نے بتایا کہ ریاست اڑیسہ سے فائر کیا جانیوالا بیلسٹک میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے سے قبل ہی خلیج بنگال میں گر کر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

دفاعی ادارے کے ڈائریکٹر ایم وی کے وی ہراساد نے بتایا کہ 7.5 میٹر لمبا اور 1.2 ٹن وزنی اے اے ڈی میزائل نے ایک سو ستر کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانا تھا۔

متعلقہ عنوان :