سدھارنتھ ملہوترہ کترینہ کیف کیساتھ پہلی بار جلوہ گرہونگے

بدھ 8 اپریل 2015 11:28

سدھارنتھ ملہوترہ کترینہ کیف کیساتھ پہلی بار جلوہ گرہونگے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)بالی وڈ اداکار سدھارنتھ ملہوترہ اور کترینا کیف پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں نتیا مہرہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں، نتیا مہرہ اس سے قبل بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی کام کرچکی ہیں ، انہوں نے بالی وڈ ہداہتکار فرحان اختر کے ساتھ انکی دو فلموں میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کیا ہے۔

(جاری ہے)

ان فلموں میں میں لکشیا اور ڈان شامل ہیں۔فی الحال تو دونوں اداکار اپنی اپنی فلموں کی عکس بندی مین مصروف ہیں۔