اسلام آباد : معروف شاعر احمد فراز مرحوم کے گھر گھس کر مسلح افراد کی ڈکیتی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 11:29
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : معروف شاعر اور ادیب احمد فراز مرحوم کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد تعداد میں 5 تھے جو کہ گریل کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے. 5 میں سے دو افراد باہر ہی کھڑے رہے جبکہ اندر آنے والے تینوں افراد نے منہ پر ماسک پہن رکھا تھا.
(جاری ہے)
گھر میں موجود احمد فراز کے صاحبزادے اور ان کی اہلیہ کو یرغمال بنایا گیا ، احمد فراز کی بیوہ کو ایک کمرے میں بند کر دیا گیا.
ڈاکو 10 تولہ سونا، لیپ ٹاپ، نقدی اور موبائل فونز لے گئے. جبکہ احمد فراز کی بیوہ سے ان کے شوہر کے تمغہ امتیاز، ہلال امتیاز اور پرائڈ آف پرفارمنس بھی لے کر رفو چکر ہو گئے. تاہم پولیس نے احمد فراز کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تفتیش شروع کر دی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.