نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شاہد آفریدی ،احمد شہزاد‘ عمر اکمل سمیت کئی کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں تنزلی کا امکان
بدھ 8 اپریل 2015 13:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) پاکستان کر کٹ بورڈکے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں تنزلی کا امکان ہے ۔جبکہ نئے معاہدے میں وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد‘ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو ترقی اورورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر احمد شہزاد‘ عمر اکمل کی کیٹیگری میں بھی تنزلی کا امکان ہے ۔
ذر ائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ رواں سال20 کھلاڑیوں کو ایک سال کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ دئے گا۔پی سی بی کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شاہد آفریدی کو ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کے بعد صرف ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پر اے کیٹیگری سے ہٹا کر بی کیٹیگری میں رکھا جائے گا۔جبکہ ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر احمد شہزاد‘ عمر اکمل کی کیٹیگری میں بھی تنزلی کا امکان ہے نئے معاہدے میں وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد‘ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو ترقی دئے جانے کا امکان ہے ،ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈکے نئے سنٹرل کنٹریکٹ پر کام مکمل کر لیا گیا ہے ،اور پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش سے قبل کھلاڑیوں سے سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.