دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 8 اپریل 2015 14:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد28900کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 36700کیوسک اور اخراج 36700 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد67400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 52200کیوسک اور اخراج 47400 کیوسک ، بیراج جناح آمد62000کیوسک اور اخراج 58500کیوسک،چشمہ آمد55600کیوسک اوراخراج 49900کیوسک، تونسہ آمد60000 کیوسک اور اخراج 60000کیوسک، پنجند آمد87100کیوسک اور اخراج 83300کیوسک،گدو آمد130300کیوسک اوراخراج 130300کیوسک، سکھر آمد 94700 کیوسک اور اخراج72200کیوسک، کوٹری آمد29700کیوسک اور اخراج 12900 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1457.50فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.870ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1158.00 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.303ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :