پنجاب میں گندم کی فصل پک گئی، کٹائی کی تیاریاں شروع
بدھ 8 اپریل 2015 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) پنجاب میں گندم کی فصل پکنے کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ لوہاروں کی دکانوں پر رونقیں بڑھ گئیں، آگ کی بھٹیاں دہکنے لگیں، کٹائی کے آلات کی دھاریں تیز ہونے لگیں۔ درانتی بناتے ہوئے رات دن کی محنت کے بعد گندم کی فصل تیار ہوئی، تو کسانوں کی مرادیں برآئیں ۔
(جاری ہے)
پنجاب کے ہر گاؤں میں گندم کٹائی کا مرحلہ آن پہنچا، کٹائی کے آلات کے لیے لوہاروں، تیشہ گروں کی دکانوں پر کام بڑھ گیا، گندم کٹائی میں تیشہ گری کا پیشہ انتہائی اہم، کہیں آہنی درانتیوں کی تیاری تو کہیں سلوں کی سان پر دندانوں کی کاٹ تیز تر کرنے کی مشق۔
کسانوں کا کہنا ہے جو کٹائی درانتی سے ہے مشینی آلات سے نہیں، درانتیوں کے ساتھ ساتھ کٹائی کے دیگر آلات اور مشینوں کے بلیڈ تیز دھار کرنے کا کام بھی زور و شور سے جاری ہے۔ لوہار کی دکان ویسے تو سارا سال آباداد رہتی ہے، مگر کٹائی کے دنوں میں رش انتہا پر۔ لوہاری کے پیشے سے وابستہ محنت کشوں کا کہنا ہے کہ انہیں سارا سال گندم کٹائی کے سیزن کا انتظار رہتا ہے کہ ان کا کام بڑھے گا اور ان کی محنت رنگ بھی لائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.