مریم نواز، کیپٹن ( ر ) صفدر اور خاتون وزیر کے مابین بڑھتے ہوئے قریبی تعلقات سے پر یشا ن ،مریم کی ڈانٹ کے بعد دونوں محتا ط

بدھ 8 اپریل 2015 14:49

مریم نواز،  کیپٹن ( ر ) صفدر اور خاتون وزیر کے مابین بڑھتے ہوئے قریبی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) مریم نواز ، خاتون وزیر اور ایم این اے کیپٹن ( ر ) صفدر کے مابین بڑھتے ہوئے قریبی تعلقات پر پریشان ہو گئیں ہیں ۔

(جاری ہے)

خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق خاتون وزیر اور کیپٹن ( ر ) صفدر اسمبلی اجلاس کے دوران بھی اکٹھے بیٹھتے ہیں جبکہ اہم سکیورٹی بل کے نام پر کئی ملاقاتیں کر چکے ہیں جس پر مریم صفدر سخت پریشان ہیں مریم کی ڈانٹ کے بعد اب دونوں اکٹھے بیٹھنے سے گریز کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :