سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں نا معلوم افراد کی فائرنگ۔ دو پولیس اہلکار جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 15:37

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں نا معلوم  افراد کی فائرنگ۔ دو پولیس ..

سعودی عرب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کی.

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاض میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ، تاہم ابھی تک فائرنگ کرنے والے افراد کی شناخت نہیں کی گئی نہ ہی ان سے متعلق کوئی خبر سامنے آ سکی ہے.

متعلقہ عنوان :