پنجاب میں گندم کی فصل پک گئی، کٹائی کی تیاریاں شروع
بدھ 8 اپریل 2015 15:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) پنجاب میں گندم کی فصل پکنے کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے کٹائی کے آلات کی دھاریں تیز ہونے لگیں۔ درانتی بناتے ہوئے رات دن کی محنت کے بعد گندم کی فصل تیار ہوئی، تو کسانوں کی مرادیں برآئیں۔
(جاری ہے)
پنجاب کے ہر گاو ں میں گندم کٹائی کا مرحلہآن پہنچا، کٹائی کے آلات کے لیے لوہاروں، تیشہ گروں کی دکانوں پر کام بڑھ گیا، گندم کٹائی میں تیشہ گری کا پیشہ انتہائی اہم، کہیں آہنی درانتیوں کی تیاری تو کہیں سلوں کی سان پر دندانوں کی کاٹ تیز تر کرنے کی مشق۔
کسانوں کا کہنا ہے جو کٹائی درانتی سے ہے مشینی آلات سے نہیں، درانتیوں کے ساتھ ساتھ کٹائی کے دیگر آلات اور مشینوں کے بلیڈ تیز دھار کرنے کا کام بھی زور و شور سے جاری ہے۔ لوہار کی دکان ویسے تو سارا سال آباد رہتی ہے، مگر کٹائی کے دنوں میں رش انتہا پر۔ لوہاری کے پیشے سے وابستہ محنت کشوں کا کہنا ہے کہ انہیں سارا سال گندم کٹائی کے سیزن کا انتظار رہتا ہے کہ ان کا کام بڑھے گا اور ان کی محنت رنگ بھی لائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.