اینٹی ڈینگی ریسپانس کمیٹی لاہور و والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کا اجلاس،ڈینگی لاروا کے خاتمے کا عزم
بدھ 8 اپریل 2015 16:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لئے حکومتی مشینری عوامی نمائندوں کی نگرانی میں تمام یونین کونسلز اور وارڈز میں پوری طرح متحرک ہے،اینٹی ڈینگی ٹیمیں لاہور اور ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن کے تمام علاقوں میں بلا ناغہ سرویلنس اور ٹارگٹ فوگنگ کی کا عمل کرنے کی تیاریاں مکمل کریں۔ یہ بات سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑ نے ٹاؤن ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی اقبال ٹاؤن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
محکمہ صحت، تعلیم ، فشریز ، کوآپریٹو اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ جس طرح گزشتہ سال تمام محکموں نے دن رات ایک کرکے مربوط کوششوں سے ڈینگی کو شکست دی تھی اسی طرح رواں سال میں بھی آغاز ہی سے ڈینگی لاروا کی نشاندہی اور کنٹرول کرنے کے لئے مربوط لائحہ عمل اور مشترکہ کوششوں سے لاروے کو تلف کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جانے چاہئیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.