یوسف رضا گیلانی ،پرویز اشرف ،خورشید شاہ، چوہدری برادران کا منظور احمد وٹوکو فون ،جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بدھ 8 اپریل 2015 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف ،اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹوکو ٹیلی فون کیا اور انکی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
اسکے علاوہ ایران کے قونسل جنرل محمد حسین بنی اسدی، لیاقت بلوچ، فرید پراچہ اور رحیق عباسی نے میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی اور انکی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
پارٹی عہدیداروں جن میں ثمینہ خالد گھرکی، سہیل ملک، دیوان محی الدین، عزیزالرحمن چن، گوجرانوالہ کے ضلعی صدر اسداللہ پاپا، چوہدری محمد صدیق مہر، ٹکٹ ہولڈر این اے 95 ،حاجی بابر مہر کے علاوہ اوکاڑہ کے معززین نے بھی میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ پرسوں میاں منظور احمد وٹو کی بحریہ ٹاؤن ہسپتال میں انجیوپلاسٹی ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.