طالبان نے پاک افغان سرحد کے علاقوں سے اغواء کیے ہوئے 10 تاجروں کے سر قلم کردیے

muhammad ali محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 20:00

طالبان نے پاک افغان سرحد کے علاقوں سے اغواء کیے ہوئے 10 تاجروں کے سر ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے علاقوں سے اغواءکیے گئے تاجروں کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق 14 مارچ کو پاک افغان سرحدی علاقے سے اغواءکیے گئے 10 تاجران میں سے ایک کو طالبان کی جانب سے 14 مارچ کو ہی قتل کر دیا گیا تھا جبکہ 9 تاجران کو اب قتل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان تاجران کو طالبان کی جانب سے جاسوسی کے الزام میں اغواءکیا گیا تھا۔ اطلاعات ہیں کے خیبر پختونخواہ سے مزید 5 تاجروں کو اغواءکرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :