حکومت کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹیں رات 8 بجے تک بند کروانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 21:58

حکومت کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹیں رات 8 بجے تک بند کروانے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹوں کو حکومت کی جانب سے رات 8 بجے تک بند کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو باقائدہ احکامات موصول ہو گئے ہیں۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں مارکیٹوں کو رات 8 بجے، شادی ہال کو رات 10 بجے اور ریسٹورانٹ کو رات 11 بجے تک بند کروا دیا جائے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :