کامیڈی ایکٹر راجپال یادو بہت جلد لالی ووڈ فلم میں نظر آئیں گے

جمعرات 9 اپریل 2015 11:13

کامیڈی ایکٹر راجپال یادو بہت جلد لالی ووڈ فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ کامیڈی ایکٹر راجپال یادو بہت جلد لالی ووڈ فلم میں نظر آئیں گے۔ نئی فلم کا نام سوال سات سو کروڑ کا ہوگا۔

(جاری ہے)

فلم میں شمعون عباسی، غلام محی الدین اور جاوید شیخ ہوں گے۔ راجپال یادو فلم میں مہمان اداکار بنیں گے۔ فلم کی عکسبندی سری لنکا، بینکاک اور تھائی لینڈ میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :