فلم ”دی فورس آویکنز ‘18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 9 اپریل 2015 11:20

فلم ”دی فورس آویکنز ‘18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ سیریز اسٹار وارز کی ساتویں فلم دی فورس آویکنز رواں سال ڈیجیٹل پرنٹ میں ریلیز کی جائے گی،مشہور زمانہ فلم اسٹارواز کے مداحوں کیلئے اس سیریز کی فلمیں(آج)جمعہ10 اپریل سے آن لائن بھی دیکھی جاسکیں گی،جن میں چالیس سال پہلے ریلیز ہونے والی پہلی فلم اسٹار وارز نیو ہوپ بھی شامل ہوگی،فلم ”دی فورس آویکنز “پہلی ڈیجیٹل فلم ہوگی جو18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم دی فورس آویکنز کی کہانی فریڈم فائٹرز پر مبنی ہے جو خلائی اسٹیشن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :