امریکن آئس ہاکی لیگ، واشنگٹن کیپیڑلز کی بوسٹن برونز کیخلاف تین صفر سے فتح

جمعرات 9 اپریل 2015 12:49

امریکن آئس ہاکی لیگ، واشنگٹن کیپیڑلز کی بوسٹن برونز کیخلاف تین صفر ..

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) امریکن آئس ہاکی لیگ میں واشنگٹن کیپیڑلز کی ٹیم نے بوسٹن برونز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا۔

(جاری ہے)

امریکا کی ریاست واشنگٹن میں جاری آئس ہاکی لیگ میں میزبان واشنگٹن کیپیڑلز اور بوسٹن برونز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ واشنگٹن کی ٹیم نے سیزن میں مسلسل تیسری بار بوسٹن کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا۔ شاندار فتح نے کیپٹلز کو گروپ میں 101 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن بھی دلا دی جبکہ لیگ میں نیو یارک رینجرز کی ٹیم 111 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

متعلقہ عنوان :