اٹلی، جارج کلونی اور ان کی اہلیہ کو ستانے پر 6 سو ڈالر جرمانہ ہو گا

جمعرات 9 اپریل 2015 13:39

اٹلی، جارج کلونی اور ان کی اہلیہ کو ستانے پر 6 سو ڈالر جرمانہ ہو گا

روم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ہالی وڈ ادارہ وڈ اداکار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ کو کو ستانے پر 6 سو ڈالر جرمانہ کا سامنا ہو سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

اداکار اور ان کی اہلیہ نے شمالی اٹلی کے میئر کو تحریری شکایت کی ہے کہ لوگ ان کے جھیل کنارے واقع مکان میں آ کر انہیں تنگ کرتے ہیں جس پر میئر نے نوٹس جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت کلونی اور ان کی اہلیہ کے مکان کے اردگرد نظر آنے والے شخص کو 6 سو ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا نوٹس میں کشتی رانوں کو کلونی کے گھر سے سو میٹر دو کشتی کھڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :