اداکار کا امیج شوبز کی دنیا میں اس کے کیئریئر کو آگے بڑھانا ہے ، کنگنا رناوٹ

جمعرات 9 اپریل 2015 13:54

اداکار کا امیج شوبز کی دنیا میں اس کے کیئریئر کو آگے بڑھانا ہے ، کنگنا ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ اداکار کا امیج شوبز کی دنیا میں اس کے کیریئر کو آگے بڑھانا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیج کا مطالب بہت کچھ ہے اس میں وہ سب شامل ہے جو ہم بزنس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ لوگ آپ کو آپ کے فلمی کردار سے شناخت کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ کہ پہلے لوگوں کے لئے ہمارا کردار اہم ہوتا ہے اس کے بعد وہ ہمیں اس نظر سے دیکھنا شروع ہو جاتے ہیں کہ ہم کونسی برانڈ استعمال کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اداکار کا امیج ہی ہوتا ہے جو اسے آگے لے کر جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :