اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان کے سر براہ ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 14:01

اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان کے سر براہ ملا فضل اللہ پر پابندیاں ..

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : اقوام متحدہ نے کالعدم تحریل طالبان کے سر براہ ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں.

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کاا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ پر پابندیا ں پاکستان اور امریکہ کی درخواست پر عائد کی گئی ہیں. جس کے تحت ملا فضل اللہ کے تمام اثاثہ جات اور بنک اکاؤنٹس منجمد کر دئے گئے جبکہ کوئی بھی ملک ملا فضل اللہ کو اسلحہ بھی فروخت نہیں کر سکے گا.