آئی پی ایل آٹھویں ایڈیشن کے مقابلوں میں کنگز الیون پنجاب اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی

جمعرات 9 اپریل 2015 14:13

آئی پی ایل آٹھویں ایڈیشن کے مقابلوں میں کنگز الیون پنجاب اور راجستھان ..

نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) انڈین پریمیر کرکٹ لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے مقابلوں میں جمعہ کو کنگز الیون پنجاب اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم پونے میں مد مقابل ہوں گی ۔

(جاری ہے)

ڈے اینڈ نائٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ہفتہ کودو میچوں کھیلے جائیں گے جس میں پہلا میچ چنائی سپر کنگز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے درمیان چنائی میں جبکہ دوسرا میچ دفاعی چمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :