اظہرعلی بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے26ویں ون ڈے کپتان کی حیثیت سے ٹیم کو لیڈ کرینگے
جمعرات 9 اپریل 2015 15:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بنگلہ دیش کے دورے پر اظہرعلی قومی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔اظہرعلی پاکستان کے چھبیس ویں ون ڈے کپتان ہوں گے۔پی سی بی نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے ون ڈے ٹیم کی کمان اظہرعلی کوسونپی ہے۔ اظہرعلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھبیس ویں ون ڈے کپتان ہیں۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے پہلے کپتان انتخاب عالم تھے۔
انہوں نے انیس سوتہتر میں تین ایک روزہ میچوں میں قیادت کی۔دوجیتے اور ایک ہارا۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ایک سوانتالیس اوڈی آئیز میں قیادت کا اعزاز ورلڈکپ انیس سوبانوے کے فاتح کپتان عمران خان کو حاصل ہے۔عمران کی قیادت میں پاکستان نے سب سے زیادہ پچھہتر فتوحات حاصل کیں۔ انسٹھ میں شکست ہوئی۔ ایک میچ ٹائی اور چار غیرفیصلہ کن رہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.