فرنیچر ٹرائل کا انوکھا انداز
فیضان ہاشمی جمعرات 9 اپریل 2015 16:16
اکیا سوئیڈن کا بہت مشہور فرنیچر برانڈ ہے جس کی شاخیں ساری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔اکیا کے شورومز میں گاہکوں کا فرنیچر دیکھتے ہوئے تھک جانا عام سی بات ہے۔اکیا سٹور کی بیجنگ، چین میں واقع برانچ میں آنے والے گاہکوں نے اپنی تھکاؤٹ کا عجیب حل نکالا ہے۔ گاہک یہاں فرنیچر دیکھنے آتے ہیں اور بیڈ پر سو جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
2014 تک اکیا کی بیجنگ برانچ کا کہنا تھا کہ انہیں لوگوں کے شوروم میں سونے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، ہمیں خوشی ہے کہ لوگ شوروم کو گھر کی طرح سمجھتے ہیں۔
اس سے سٹاف کو تھوڑی زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے مگر اکیا کو کچھ زیادہ آمدن کی امید ہوتی ہے۔ اب اکیا کی بیجنگ برانچ کا لہجہ کافی تبدیل ہو گیا ہے۔سٹور کا کہنا ہے کہ اب وہ گاہکوں کو شوروم میں سونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سٹور کا کہنا ہے کہ اس سے اصل گاہک متاثر ہوتے ہیں۔سٹور نے یہ نہیں بتایا کہ یہ اصول صرف بیجنگ برانچ کے لیے ہے یا پھر یورپ میں بھی اس کا اطلاق ہوگا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.