دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جا رہی ہے، پاکستان بچانے کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے‘شہبازشریف
جمعرات 9 اپریل 2015 16:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے۔اتحاد اور اتفاق کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی،مسلم لیگ (ن) کی حکومت اجتماعی بصیرت اور مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ رہی ہے، دہشت گردی اور توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مخلصانہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ان سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد جاری ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.