وزیراعلیٰ شہباز شریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

جمعرات 9 اپریل 2015 16:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :