ٹیوٹا انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنے اداروں میں پڑھائے جانیوالے ہر کورس کے نصاب کا لازمی حصہ متعارف کروائیگی‘ عرفان قیصر شیخ
ٹیوٹا اداروں میں فنی تربیت حاصل کرنیوالے طالب علم کیلئے آئی ٹی کی ٹریننگ حاصل کرنا بھی لازم ہوگا‘ چیئرپرسن ٹیوٹا کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 9 اپریل 2015 18:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنے اداروں میں پڑھائے جانے والے ہر کورس کے نصاب کا لازمی حصہ متعارف کروائے گی، ٹیوٹا اداروں میں فنی تربیت حاصل کرنے والے طالب علم کیلئے آئی ٹی کی ٹریننگ حاصل کرنا بھی لازم ہوگا، مائیکروسافٹ کے معیارکے مطابق آئی ٹی کو نصاب میں شامل کرنے کیلئے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔
چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ایشیا میں مائیکروسافٹ کے بزنس انٹر پرائز کے ہیڈفوزی سوسی کے ساتھ ایک اجلاس میں خطاب کررہے تھے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی، جنرل منیجرز حامد غنی انجم، اظہر اقبال شاد، پاکستان میں مائیکروسافٹ کے بزنس ڈیولپمنٹ منیجراحمد معاذ اور ٹیوٹا کے دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.