دورہ بنگلہ دیش،قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری،ٹریننگ کا وقت تبدیل، صبح کی بجائے دوپہر کو کھلاڑیوں کی پریکٹس

جمعرات 9 اپریل 2015 19:07

دورہ بنگلہ دیش،قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری،ٹریننگ کا وقت تبدیل، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم لاہور میں تیسرے روز بھی جاری رہا۔

(جاری ہے)

کیمپ کی نگرانی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کی جبکہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، فیلڈنگ کوچ گرینڈ لوڈن اور اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :