کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے حصہ لینے والے امیدواران کا اعلان
جمعرات 9 اپریل 2015 20:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے 25 اپریل کوہونے والے پنجاب کے 12 اضلاع کے 21کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے تیسرے روز گوجرانوالہ ، سرگودھا ،سیالکوٹ ، اوکاڑہ، بہاولپور اور شور کوٹ کنٹونمنٹ بورڈز کے امیدواران کا اعلان اور انہیں ٹکٹ جاری کئے ،سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 1 اویس ظہور، 2 محمد ارشد وڑائچ، 3 چوہدری بشیر ہرل ، 4 امداد حسین گجر، 5 ایاز خان نیازی، 6 شیخ ارشد، 7 محمد آصف کاہلوں، 8 فیاض ملک ، 9 نذیر خان نیازی، 10 ندیم اختر ، اوکاڑہ کی وارڈ نمبر5 ویلسن مسیح ، شورکوٹ کی وارڈ نمبر2 میاں عمران ، بہاولپور کی وارڈ نمبر1 عمران احمد مانی، 2 ماجد باجوہ ، 3 اختر چوہان ، جبکہ گوجرانوالہ کی وارڈ نمبر1 ارشد باجوہ، 2 حافظ آصف اقبال، 4 ناصر حسین ، 6 اصغر وڑائچ، 7 غلام قادر وڑائچ، 8 رانا احسان خان، 9 محسن تنویر اور سیالکوٹ کی وارڈ نمبر 1 بابر کھوکھر پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے کنٹونمنٹ بورڈ ز کے انتخابات میں امیدوارہوں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.