لاہور میں 35سالہ شخص عاصم مسیح نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

جمعرات 9 اپریل 2015 20:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں 35سالہ شخص نے خود کشی کر لی ،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوادی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یوحنا آباد کا رہائشی 35 سالہ عاصم مسیح نواں کوٹ میں اپنے سسرال والوں کے گھر آیا ہوا تھا جہاں اس نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :