1000 کتوں کے قاتل کو صرف اتنی سی سزا!
فیضان ہاشمی جمعہ 10 اپریل 2015 11:49
روس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء)ایک شخص ،جس پر الزام ہے کہ اس نے 1000 کتوں کو زہر دے کر مارا،پر صرف 200 پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ڈانیلا کیس لیٹسن اپنا فالتو وقت جنوب مشرقی روس کے شہر ولاڈیوسٹاک میں سفر کرتے ہوئے گذارتا ہے۔ ڈانیلا کو کچھ سال پہلے تپ دق کا مرض لاحق ہوگیا تھا۔ ڈانیلا کا خیال ہے کہ اسے یہ مرض آوارہ کتوں کی وجہ سے لگا۔
جانوروں کے حقوق کے لیےکام کرنے والے لوگوں نے ثابت کیا ہے کہ ڈانیلا نے 1000 کتوں کا مارا ہے۔ ڈانیلا کتوں کو مارنے کے لیے زیادہ تر زہریلا گوشت استعمال کرتا تھا، تاہم کبھی کبھار وہ انہیں شکنجے میں پکڑ کر دوسرے طریقوں سے بھی مارتا تھا۔ ڈانیلا کو جب گرفتار کیا گیا تو اس نے کہا کہ آوارہ کتوں کو مارنا اس کا فرض ہے، آوارہ کتے لوگوں کی صحت کے لیے خطرہ ہیں اس لیے ان کا صفایا ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.