پاکستان جوڈو فیڈریشن ایشین سینیئر جوڈو چیمپئن شپ کیلئے 2 روزہ ٹرائلز 16 اپریل سے شروع ہونگے

جمعہ 10 اپریل 2015 15:03

پاکستان جوڈو فیڈریشن ایشین سینیئر جوڈو چیمپئن شپ کیلئے 2 روزہ ٹرائلز ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان جوڈو فیڈریشن کو یت میں ہونے والی ایشین سینیئر جوڈو چیمپئن شپ میں ٹیم کے انتخاب کیلئے 2 روزہ ٹرائلز 16 اور 17 اپریل کو لئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے

متعلقہ عنوان :