راولپنڈی کی ماتحت عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کوبری کردیا

جمعہ 10 اپریل 2015 20:12

راولپنڈی کی ماتحت عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں معروف اداکارہ عتیقہ ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء)راولپنڈی کی ماتحت عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کوبری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر نیازی نے اداکارہ عتیقہ اڈھوکی بریت س متعلق درخواست کی سماعت کی۔

(جاری ہے)

فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پرعدالت نے اداکارہ عتیقہ اڈھوکو بری کردیا۔عتیقہ اڈھو کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، کسٹم حکام نے الزام عائد کیا تھا کہ عتیقہ اڈھو ک سامان سے شراب کی دو بوتلیں برآمد کی گئی تھیں ۔