خوف ، دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم پولٹر گائسٹ 22 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ہفتہ 11 اپریل 2015 12:23

خوف ، دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم پولٹر گائسٹ 22 مئی کو نمائش کیلئے پیش ..

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11اپریل۔2015ء) خوف ، دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم پولٹر گائسٹ مئی میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

مذکورہ فلم میں ایک ایسے خاندان کو دکھایا گیا ہے جسے پراسرار قوتیں پریشان کرتی ہیں۔گھر میں اچانک تبدیلیوں کے بعد خوف کے سائے چھانے لگتے ہیں جس کے بعد گھرکے مکینوں کی خوشباش ہنستی کھیلتی زندگی اچانک ہی خوف میں بدل جاتی ہے۔ فلم 22 مئی کو سینماء گھروں میں پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :