Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی کا جلسہ 19 اپریل کی بجائے 21 اپریل کو کرنے پر غور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 13:19

کراچی : پی ٹی آئی کا جلسہ 19 اپریل کی بجائے 21 اپریل کو کرنے پر غور

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .11 اپریل 2015 ء) : این اے 246 کے ضنمی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی کا جلسہ 19 اپریل کی بجائے 21 اپرریل کو کرنے پر غور کیا جا رہا ہے.

(جاری ہے)

تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جلسے کی جگہ تبدیل کرنے ہر بھی غور کیا جا رہا ہے . یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے جناح گراؤنڈ بہت چھوٹا ہے تاہم جلسے کی تاریخ اور جگہ سے متعلق تاحال پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات