میراکے ہسپتال کا نقشہ منظور

ہفتہ 11 اپریل 2015 14:01

میراکے ہسپتال کا نقشہ منظور

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11اپریل۔2015ء) اداکارہ میرا کے سیالکوٹ میں ہسپتال بنانے کے پراجیکٹ کا نقشہ منظور ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے سیالکوٹ میں غریبوں کیلئے ہسپتال بنانے کے پراجیکٹ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور اس حوالے سے ہسپتال کی بنیاد بھی رکھ دی گئی ہے اور باقاعدہ طور پر اس کا نقشہ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔